سخت تالو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سخت تالو

کھوپڑی کا نچلا سخت ہڈی سے بنا حصہ تالو کہلاتا ہے جو منہ کی اوپری سطح بناتا ہے۔ یہ اوپری دانتوں کی درمیانی کمان/قوس بناتا ہے۔

تالو ایک پتلی افقی پلیٹ نما ہڈی ہے جو منہ کی چھت میں ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]