مندرجات کا رخ کریں

سردار جی لطیفے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سردار جی لطیفے سکھوں (سرداروں) کا مضحکہ اڑانے کے لیے بنائے اور پھیلائے جاتے ہیں جن میں عموماً سرداروں کو بیوقوف، انگریزی زبان سے نابلد یا الفاظ کا غلط مفہوم سمجھنے والا بتایا جاتا ہے۔[1][2] ايسے لطیفے بھارت اور پاکستان میں بہت مقبول ہیں۔[1]

سردار لطیفوں میں سکھوں کو بنیادی طور پر بھولے، اناڑی، عقل سے کورا، غلط اور انگریزی زبان میں کمزور باور کرایا جاتا ہے۔ بیشتر لطیفوں میں نسل یا ذات کو نشانہ بنانا مقصود ہوتا ہے۔ البتہ بعض لطیفوں میں سردار کو مضحکہ خیز شکل میں دکھایا یا دیگر افراد کی جانب سے قدامت پرست بتایا جاتا ہے۔ ان لطیفوں میں سنتا سنگھ اور بنتا سنگھ (سنتا-بنتا) دو معروف کردار ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب جواہر لعل ہانڈو (1998) [1990]۔ "Folk Narrative and Ethnic Identity: The 'Sardarji' Joke Cycle"۔ Storytelling in Contemporary Societies [معاصر معاشروں میں داستان گوئی]۔ ٹوبیگن: گنتھر نار۔ ص 155–161۔ ISBN:978-3-8233-4475-9۔ OCLC:23274712 {{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر |coauthor= مجوزہ استعمال رد |author= (معاونت)
  2. "Sikhs ask cops to ban 'Sardar' jokes on Net" [سکھوں نے انٹرنیٹ پر سردار لطیفوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا] (بزبان انگریزی). ٹائمز آف انڈیا. 19 Mar 2007ء. Archived from the original on 2013-08-01. Retrieved 2015-04-20.