سرکاری مدرسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سرکاری اسکولوں سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سرکاری مدرسہ (govt. school) ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جس کا انتظام بلواسطہ یا بلا واسطہ حکومت کے پاس ہوتا ہے۔ عمومی طور پر سرکاری مدارس کے بیشتر اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔