مندرجات کا رخ کریں

سری لنکا براڈکاسٹنگ کارپوریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Sri Lanka Broadcasting Corporation (SLBC)
قسمRadio network
ملکSri Lanka
دستیابیNational & International 
مالکGovernment of Sri Lanka
تاریخ شروعات
1925؛ 100 برس قبل (1925)
(Incorporated in 1967)
سابق نام
باضابطہ ویب سائٹ
http://www.slbc.lk

سری لنکا براڈکاسٹنگ کارپوریشن (ایس ایل بی سی) 5 جنوری 1967ء کو وجود میں آیا جب ریڈیو سیلون ایک عوامی کارپوریشن بن گیا۔ ڈڈلی سینانائیکے جو 1967ء میں سیلون کے وزیر اعظم تھے نے وزیر رانا سنگھے پریماداسا اور سی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل نیویل جیاویرا کے ساتھ رسمی طور پر نئی قائم شدہ سیلون براڈکاسٹنگ کارپوریشن کا افتتاح کیا۔ سی بی سی کے پہلے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں مسٹر نیویل جیاویرا (سی سی ایس)، مسٹر اے ایل ایم ہاشم، مسٹر دھرماسیری کرپو، مسٹر کے اے جی پریرا اور مسٹر دیور سوریا سینا شامل تھے۔ بورڈ کی پہلی میٹنگ کے بعد متفقہ طور پر چیئرمین مسٹر جیاویرا کو نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]