سلسلہ بدویہ
Jump to navigation
Jump to search
سلسلہ بدویہ کو سلسلہ احمدیہ بھی کہتے ہیں یہ منسوب ہے احمد بن علی بن يحيی (پیدائش فاس 596ھـ/1199ء ء - وفات طنطا 675ھ ـ/1276ء) جوإمام، صوفی اہلسنت سے ہیں انہیں اقطاب الاربعہ میں شمار کیا جاتا ہے انہیں بدوی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ بدویوں کی طرح اپنے چہرے کو ڈھانپے رہتے اس لیے لقب بدوی سے مشہور ہو گئے ان کا سلسلہ نسب علی المرتضی تک منتہی ہوتا ہے۔ اور بعض کے نزدیک بدوی قبیلہ کی طرف منسوب کرنے پر بدوی کہتے ہیں[1] ان کے چار گھر مختلف طبقات کے لیے مخصوص ہیں
- بيت الفقراء
- بيت المتصوفہ
- بيت السلاميہ والمرازقہ
- بيت الأنبابيہ[2]