مندرجات کا رخ کریں

سلسلہ کوہ شوماوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ کوہ شوماوا
 

انتظامی تقسیم
ملک آسٹریا
چیک جمہوریہ
جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 49°00′N 13°30′E / 49°N 13.5°E / 49; 13.5   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 3064683،  2946941  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
سلسلہ کوہ شوماوا

سلسلہ کوہ شوماوا (چیکی زبان میں:Šumava) چیک جمہوریہ کا پہاڑی سلسلہ ہے جو چیک جمہوریہ، جرمنی اور آسٹریا کے سرحدی علاقوں میں واقع ہے۔ Großer Arber یا Velký Javor سلسلہ کوہ شوماوا کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو جرمنی میں واقع ہے۔ اس سلسلے سے جیک کا سب سے بڑا دریا ولٹاوا نکلتا ہے۔ سلسلہ کوہ شوماوا یورپ کے قدیم ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ ہہ سلسلہ کوہ ارضیاتی نقطۂ نظر سے سنگ خارا (گرینائیٹ)، گنیس، چونے کے پتھر پر مشتمل ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ سلسلہ کوہ شوماوا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء