سلمیٰ زاہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلمیٰ زاہد
تفصیل= سلمیٰ زاہد 19 اکتوبر، 2015ء میں اپنی انتخابی فتح کے بعد تقریر کرتے ہوئے۔
تفصیل= سلمیٰ زاہد 19 اکتوبر، 2015ء میں اپنی انتخابی فتح کے بعد تقریر کرتے ہوئے۔

آغاز منصب
19اکتوبر، 2015ء
Roxanne James
 
معلومات شخصیت
پیدائش 26 مئی 1970ء (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کووینٹری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش South Cedarbrae,[2] اسکاربورو، ٹورنٹو، کینیڈا
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قائداعظم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. https://pace.coe.int/en/members/8032
  2. "Search For Contributions"۔ Elections Canada۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021 
  3. PACE member ID: http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=8032 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022

سلمیٰ زاہد MP (پیدائش 26 مئی، 1970ء) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین سیاست دان ہے، جو سن 2015 کے کینیڈا کے وفاقی انتخابات کے دوران سکاربورو سینٹر کی فیڈرل رائیڈنگ کی نمائندگی کرنے کے لیے کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھی۔ انھوں نے قدامت پسند روکسین جیمز کو شکست دے کر یہ نشست حاصل کی۔

زمرہ:کینیڈا میں تارکین وطن