سمت گوہیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمت گوہیل
ذاتی معلومات
مکمل نامسمت بھانو بھائی گوہیل
پیدائش (1990-09-13) 13 ستمبر 1990 (عمر 33 برس)
آنند, گجرات, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012–2020گجرات
2021- تاحالتری پورہ
پہلا فرسٹ کلاس24 نومبر 2012 گجرات  بمقابلہ  ریلوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 28
رنز بنائے 1,775
بیٹنگ اوسط 41.27
100s/50s 3/10
ٹاپ اسکور 359*
گیندیں کرائیں 114
وکٹ 2
بالنگ اوسط 31.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/27
کیچ/سٹمپ 42/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 دسمبر 2016ء

سمت بھانو بھائی گوہیل (پیدائش 13 ستمبر 1990ء) ایک بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو تریپورہ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 28 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں گجرات کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا ۔[2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 4 نومبر 2021ء کو تریپورہ کے لیے 2021–22ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Samit Gohel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2015 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group C: Gujarat v Rajasthan at Chennai, Feb 28, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  3. "Plate Group, Mulapadu, Nov 4 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021