سمندری پری
ظاہری ہیئت
ایک سمندری پری | |
| گروه بندی | اساطیری |
|---|---|
| ذیلی گروه بندی | آبی روح بسیط |
| مشابہ مخلوقات | جل پری ہلدرا سیلکی سیرن |
| مسکن | تازے پانی کا کوئی بھی جسم |
یونانی علم الاساطیر میں سمندری پری یا جَل دیوی (قدیم یونانی: Ναϊάδες، نایاد) ایک مؤنث روح یا حسینہ کی ایک قسم ہے۔ یہ تازہ پانی کے دریاؤں اور چشموں وغیرہ میں رہتی ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Robert Graves, The Greek Myths 1955
