سنٹرل سپارکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنٹرل سپارکس
افراد کار
کپتانایولین جونز (2020–)
کوچلائیڈ ٹینینٹ (2020–)
معلومات ٹیم
رنگ   سیاہ اور جامنی
قائم2020
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ
نیو روڈ، ورسیسٹر
ایجبسٹن فاؤنڈیشن گراؤنڈ
تاریخ
راچیل ہیہوفلنٹ ٹرافی جیتے0
شارلٹ ایڈورڈزکپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:Central Sparks

'

سنٹرل سپارکس خواتین کی کرکٹ ٹیم ہے جو ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے کی نمائندگی کرتی ہے جو انگلش ڈومیسٹک ویمن کرکٹ کے 8علاقائی مرکزوں میں سے ایک ہے۔ وہ اپنے ہوم میچ ایجبسٹن اور نیو روڈ پر کھیلتے ہیں۔ [1] [2] ان کی کپتانی ایولین جونز کر رہے ہیں اور ان کی کوچنگ لائیڈ ٹینینٹ کر رہے ہیں۔ [3] ٹیم وارکشائر, ورسیسٹر شائر, ہیئر فورڈ شائر, سٹافورڈ شائر اور شاپ شائر کے ساتھ شراکت دار ہے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rachael Heyhoe Flint Trophy Fixtures"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2021 
  2. "Women's Regional T20 2021 - Fixtures"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2021 
  3. "Central Sparks Staff"۔ Edgbaston Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021 
  4. "About Central Sparks"۔ Edgbaston Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021