سنگھ مترا
ظاہری ہیئت
سنگھ مترا | |
|---|---|
سری لنکا میں واقع ایک خانقاہ میں موجود سنگھ مترا کا مجسمہ | |
| ذاتی زندگی | |
| پیدائش | 281 ق۔م |
| وفات | |
| مدفن | سری لنکا |
| مذہب | بدھ مت |
| قومیت | ہندوستانی |
| شریک حیات | اگی برہما |
| اولاد | سُمن (بیٹا) |
| والدین | |
| وجہ شہرت | سری لنکا میں تھیرواد بدھ مت کی بنیاد ڈالی |
سنگھ مترا موریا کے شہنشاہ اشوک اعظم اور ان کی بیوی دیوی کی اور مہندر کی چھوٹی بہن تھی۔