سنگیت سنگھ سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سنگیت سوم سے رجوع مکرر)
سنگیت سنگھ سوم
رکن اُتر پردیش مجلس قانون ساز
آغاز منصب
6 مارچ 2012ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مال روڈ، میرٹھ
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنگیت سنگھ سوم (انگریزی: Sangeet Singh Som) بھارت کے سیاست دان ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ سردھنہ اسمبلی حلقہ سے اترپردیش مجلس قانون ساز میں ایم ایل اے ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

سنگیت سوم کی ولادت سردھنہ، میرٹھ میں ایک کسان خاندان میں ہوئی۔ انھوں نے ثانوی تعلیم مظفر نگر کے قریب کے کے جین انٹر کالج، کھتولی میں 1997ء میں مکمل کی۔ ان کی شادی پریتی سوم سے ہوئی اور ان کے دو بچے ہیں۔[1]

سیاسی سفر[ترمیم]

سنگیت سوم نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سردھنہ سے جیت حاصل کی۔ علاقہ کی ہندو آبادی کے درمیان میں وہ بہت مشہور ہیں اور لوگ انھیں “ہندو ہردے سمراٹ“، “مہا ٹھاکر“ اور ؛؛سنگھرشویر“ جیسے القاب سے نوازتے ہیں۔ الگ الگ ہندو تنظیموں نے انھیں اعزازات سے نوازا ہے اور وہ ہندوتوا کے موضوع پر سب کے چہیتے ہیں۔

2013ء مظفر نگر فساد میں ان کا نام پیش پیش ہے۔[2] اور 24 ستمبر 2013ء کو نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت ان پر مقدمہ بھی چلا تھا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sangeet Singh Som's Short Info"۔ Online Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2016 
  2. "Moradabad clash: BJP MLA Sangeet Som booked for conspiracy"۔ Times of India۔ 6 جولائی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2014 
  3. "Sangeet Som booked under National Security Act"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 2013-09-24۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015