سنگ میل پبلی کیشنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائم شدہ1962
ملکپاکستان
صدر دفترلاہور
مطبوعاتبرصغیر کی تاریخی کتابوں، قدیم کتابوں اور ادبی شہپارے

سنگ میل پبلی کیشنز لاہور، پاکستان میں قائم ایک اشاعتی ادارہ ہے۔[1] اس کی بنیاد 1962ء میں ڈالی گئی تھی۔

مقصد[ترمیم]

سنگ میل پبلی کیشنز برصغیر کی تاریخی کتابوں، قدیم کتابوں اور ادبی شہپاروں کی اشاعت کرتی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to Sang-e-Meel Publications, online bookstore, Pakistan, Publishers, Importers, Exporters, Distributors"۔ 15 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2015 
  2. "Welcome to Sang-e-Meel Publications, online bookstore, Pakistan, Publishers, Importers, Exporters, Distributors"۔ 02 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]