سواہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سواھا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
سواہا
بھسم کی دیوی
دوزخ، ماں، زندگی نیز شادی کی دیوی
سواہا
اگنی، سواہا کے ساتھ
ملحقہدیوی
مسکنعالم آتش
منتراوم سواہا
ذاتی معلومات
شریک حیاتآتش[1]
والدیندکش
پرسوتی
ہم مارد پدرستی

ہندو مذہب اور بودھ مذہب کے اندر منتروں کے آخر میں لفظ "سواہا" بولا جاتا ہے، جو اس منتر کے ختم ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ اسے چینی زبان میں 薩婆訶، ساپوھے، جاپانی زبان میں سواکا اور تبتی زبان میں སྭཱཧཱ་، سوہا کہتے ہیں۔ اس کا لفظی مطلب ہے"اچھی طرح سے کہا گیا" یا"تمت بالخیر"۔ یگیہ کرتے وقت سواہا کہا جاتا ہے۔ یہ غالباً سو+اہا سے بنا ہے، جس کا مطلب ہے اچھی طرح سے کہا ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Antonio Rigopoulos (1998). Dattatreya: The Immortal Guru, Yogin, and Avatara: A Study of the Transformative and Inclusive Character of a Multi-faceted Hindu Deity. State University of New York Press. صفحہ 72. ISBN 978-0-7914-3696-7.