سوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوت
سوتوں کی ریل

کئی ریشے آپس میں مضبوطی کے ساتھ جوڑتے ہوئے ایک لمبی تار کی شکل کو سوت (yarn)کہتے ہیں۔ کپاس، اون، ریشم جیسے ریشوں کو استعمال کر سوت بنائی جاتی ہے۔ اس سوت کو کپڑوں، اونی اشیاء کے کارخانوں میں استعمال کرکے کپڑے اور دیگر ملبوسات تیار کیے جاتے ہیں۔ اس سوتی دھاگوں کو مضبوطی دینے کے لیے موم یا دوسری اشیاء استعمال کیا جاتا ہے، جو سلوائی دھاگے بنانے میں بہت ہی مفید ثابت ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]