سوربھ کمار (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوربھ کمار
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-05-01) 1 مئی 1993 (عمر 30 برس)
باغپت, اتر پردیش, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15سروسز
2015/16–تاحالاتر پردیش
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 فروری 2022ء

سوربھ کمار (پیدائش: 1 مئی 1993ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو اتر پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 8 جنوری 2016ء کو 2015-16 سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [2] وہ 2017-18 رنجی ٹرافی میں اترپردیش کے لیے 4میچوں میں 23 آؤٹ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔ فروری 2017ء میں انھیں رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی ٹیم نے 2017ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے 10 لاکھ میں خریدا۔ [3] جولائی 2018ء میں اسے 2018-19 دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا بلیو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ وہ 3میچوں میں 19آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saurabh Kumar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015 
  2. "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group D: Services v Uttar Pradesh at Cuttack, Jan 8, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  3. "List of players sold and unsold at IPL auction 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017 
  4. "Duleep Trophy, 2018/19: Most wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018