سولیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سولیرس
Icon-sun-solaris os.svg
ترقی دہندہشرکہ اوریکل
پروگرام شدہ درC
آپریٹنگ سسٹم خاندانیونکس
حالت کارموجودہ
سورس ماڈلآزاد مصدر / مقفل مصدر
ابتدائی اشاعتجون 1992
مستحکم اشاعت جدید11[1] / نومبر 9، 2011؛ 8 سال قبل (2011-11-09)
مارکٹنگ ہدفورک سٹیشن, معیل
دستیاب زبانیںانگریزی
دستیاب پروگرامنگ زبانیںC
تقویت یافتہ پلیٹ فارمزسپارک, IA-32, x86-64, پاور پی سی (سولیرس 2.5.1 )
کرنل طرزیک ہجری
متعین صارف انٹرفیساوپن سولیرس ڈیسک ٹاپ or کامن ڈیسک ٹاپ اینواہرمنٹ or (گ)نوم
اجازت نامہمتعدد
سرکاری ویب سائٹاوریکل سولیرس

سولیرس اشتغالی نظام (solaris operating system) ایک یونکس اشتغالی نظام جسے سن مائکروسسٹمز (sun microsystems) نے تیار کیا۔ اس کا موجودہ نام اوریکل سولیرس ہے کیونکہ سن مائکروسسٹمز جنوری 2010 سے شرکہ اوریکل کی ملکیت ہے۔ سولیرس اپنی توسیع پذیری (scalability) کے لیے جانا جاتا ہے جو خاص طور پر سپارک عملکار (sparc) کے لیے ہے۔ چند خصوصیات جو سولیرس کا خاصہ ہیں ان میں زیڈ ایف ایس (zfs) , ڈی ٹریس (Dtrace) اور ٹائیم سلائیڈر بہت اہم ہیں۔
سولیرس سپارک اور x86 عملکاروں پر مبنی معیل (server) اور ورک سٹیشن کے لیے دستیاب ہے۔

تاریخ[ترمیم]

1987 میں اے ٹی اینڈ ٹی (at & t) اور سن مائکروسسٹمز نے اعلان کیا کہ وہ مختلف مقبول یونیکس کو ضم کرنے کا ایک منصوبے بنا رہے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں یونکس سسٹم V اصدار 4 (SVR4) وقوع پزیر ہوا۔
4 ستمبر، 1991 میں سن مائکروسسٹمز نے نئے اشتغالی نظام کا اعلان کیا جس کا نام سن اشتغالی نظام (sunos) تھا۔ جبکہ اس کو ایک نیا تجارتی نام بھی دیا گیا جو سولیرس تھا۔ اس کا جدید ترین اصدار سولیرس 11 ہے۔

سولیرس نسخہ سن اشتغالی نظام نسخہ تاریخ آصدار اختتام معارنت
سپارک x86
1.x 4.1.x 1991–1994 - ستمبر 2003
2.0 5.0 June 1992 - جنوری 1999
2.1 5.1 دسمبر 1992 مئی 1993 اپریل 1999
2.2 5.2 مئی 1993 - مئی 1999
2.3 5.3 نومبر 1993 - June 2002
2.4 5.4 نومبر 1994 ستمبر 2003
2.5 5.5 نومبر 1995 دسمبر 2003
2.5.1 5.5.1 مئی 1996 ستمبر 2005
2.6 5.6 جولائی 1997 جولائی 2006
7 5.7 نومبر 1998 August 2008
8 5.8 فروری 2000 March 2012
9 5.9 مئی 28, 2002 جنوری 10, 2003 اکتوبر 2014
10 5.10 جنوری 31, 2005 جنوری 2018
11 Express 2010.11 5.11 نومبر 15, 2010 -
11 5.11 نومبر 9, 2011 نومبر 2024

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Oracle Releases Oracle Solaris 11, the First Cloud OS"۔ مورخہ 25 December 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 November 2011۔ More than one of |archiveurl= and |archive-url= specified (معاونت); More than one of |archivedate= and |archive-date= specified (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)