مندرجات کا رخ کریں

سوویما

متناسقات: 25°50′35″N 93°46′24″E / 25.842917°N 93.773237°E / 25.842917; 93.773237
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Village and Metropolitan area
نقشہ
Sovima is located in ناگالینڈ
Sovima
Sovima
Location of Sovima
متناسقات: 25°50′35″N 93°46′24″E / 25.842917°N 93.773237°E / 25.842917; 93.773237
Country بھارت
RegionNortheast India
StateNagaland
DistrictChümoukedima District
حکومت
 • قسمVillage Council
 • مجلسSovima Village Council
 • ChairmanSebastian Zümvü[2]
آبادی (2011)
 • کل1,839[1]
 • OfficialEnglish
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
PIN797115
Sex ratio961 /
ویب سائٹnagaland.nic.in

سوویما ایک انگامی ناگا گاؤں ہے جو ہندوستان کے ناگالینڈ کے ضلع چوموکےدیما میں واقع ہے اورچوموکے دیما کا ایک مضافاتی علاقہ ہے، جو ضلعی صدر مقام ہے۔ [3] سوویما کی بنیاد 1966ء میں رکھی گئی تھی۔ سوویما ناگالینڈ کے چوموکے دیما ضلع میں واقع ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق سوویما میں کل 374 خاندان مقیم ہیں۔ سوویما کی مجموعی آبادی 1839 افراد پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Census of India 2011 – Sovima data"۔ www.censusindia.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-20
  2. "Sovima Village Council new team constituted"۔ The Morung Express۔ 12 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-29
  3. "Map of Sovima"۔ www.mapsofindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-04