سویش پربھو دیسائی
Appearance
2022 میں انڈین پریمیئر لیگ میں پربھودیسائی | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | گوا، بھارت | 6 دسمبر 1997
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر |
حیثیت | بیٹنگ آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2016–تاحال | گوا |
2021–تاحال | رائل چیلنجرز بنگلور |
ماخذ: کرک انفو، 12 اپریل 2022 |
سویاش پربھودیسائی (پیدائش 6 دسمبر 1997)، گوا سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی میچوں میں گوا کے لیے اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 28 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں گوا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا تھا [2] اس نے 20 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں گوا کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] اس نے 22 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں گوا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Suyash Prabhudessai"۔ ESPN Cricinfo۔ 01 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2017
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, Group C: Bengal v Goa at Chennai, Feb 28, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2017
- ↑ "Elite, Group C, Ranji Trophy at Rohtak, Nov 20-23 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018
- ↑ "Group C, Syed Mushtaq Ali Trophy at Indore, Feb 22 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019