سپرائٹ (کمپیوٹر گرافکس)
Appearance
مضامین بسلسلہ |
ویڈیو گیم گرافکس |
---|
سپرائٹ(انگریزی:Sprite) ایسی 2 ڈی بٹ میپ تصاویر ہیں جو بڑی سکرین پر مربوط کی جا سکیں۔انہیں زیادہ تر 2 ڈی ویڈیو گیمز میں استعمال کیا جاتا ہے۔عمومی طور پر سپرائٹ کا مطلب ہے کہ سسٹم یا ہارڈ وئیر مخصوص اشیا کو مخصوص سائز میں بیک گراؤنڈ کے ساتھ دکھائے[1]۔ اس کا استعمال 1970 کی دہائی میں آرکیڈ گیمز سے شروع ہوا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Why Do Dedicated Game Consoles Exist?"۔ prog21.dadgum.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-21