مندرجات کا رخ کریں

سکروگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ یہ موقع گوگل تلاش کو استعمال کر کے گوگل کا نعم البدل فراہم کرتا تھا۔ اس کا دعوی ہے کہ یہ تلاش کندگان کی ذاتی اطلاعات اکٹھا نہیں کرتا اور نہ محفوظ کرتا ہے۔ موقع پر تلاش اصطلاحات کو گوگل تک بھیجنے سے پہلے یہ آپ کا نیٹ ورک پتہ اور دوسری ذاتی اطلاع گوگل تک نہیں پہنچنے دیتا جس سے گوگل آپ کے بارے ڈیٹا جمع کرنے میں ناکام رہتا ہے۔

سکروگل کا آغاز 2003ء میں ہوا۔ 2012ء میں گوگل کی طرف سے بندشوں اور نامعلوم حملوں کا شکار ہو کر سکروگل کے بانی نے اسے بند کر دیا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]