سکھبیر (موسیقار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سکھبیر (موسیقار)
معلومات شخصیت
پیدائش 9 نومبر 1969 (52 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سکھبیر سنگھ ایک ہندوستانی گلوکار ہیں۔ انھیں اکثر "بھنگڑے کا شہزادہ" بھی کہا جاتا ہے۔ [3] [4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سکھبیر سنگھ بھوگ پور جالندھر، پنجاب ، بھارت میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنے کنبے کے ساتھ کینیا کے شہر نیروبی منتقل ہو گئے اور وہیں پرورش پائی۔ [5] انھوں نے 20 سال نیروبی میں گزارے۔ [6] 1991 میں نہوں نے ریکارڈنگ کا آغاز کیا اور 1992 میں دبئی چلے گئے جہاں 2021 تک مقیم ہیں۔ [7]

موسیقی[ترمیم]

سکھبیر سنگھ کی پہلی البم نیو اسٹائل دبئی میں ریکارڈ ہوئی اور جس میں انھوں نے بہت سے غیر ملکی فنکار وں کا اثرقبول کیا جس کی جھلک البم میں جابجا نظر آتی ہے۔ اس البم نے تین زمروں میں 1996 کا چینل وی ایوارڈز جیتا :

  • بہترین پہلی البم
  • بہترین مردانہ آواز
  • بہترین میوزک ویڈیو ("پنجابی منڈے ") [8]


اس البم کے بعد گل بن گئی منظر عام پر آئی۔ پھر تیسرای البم ریلیز ہوئی جس کا نام ہائی انرجی ۔ گل بن گئی تھا۔ [9]

ان کی ایک اور البم دل کرے بھی کافی مقبول ہوئی اس میں گانا نچ لے سوہنیے بہت مشہور ہوا۔ سکھبیر کا بھنگڑا ٹیکنالوجی، راگ اور ریپ موسیقی کا خوبصورت امتزاج ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

سکھبیر سنگھ اپنی اہلیہ ڈمپی کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں۔ ان کی جڑواں بیٹی اور بیٹا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2001051365 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  3. "Balle Sukhbir!". 22 July 2003. 01 جولا‎ئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  4. Artist of the month - SUKHBIR آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ vanillamusic.com [Error: unknown archive URL] - Vanilla Music
  5. Q&A with Sukhbir - IndianJ
  6. Nachle sohniye, sings Sukhbir The Tribune, Chandigarh - 25 March 2005
  7. Home-grown sons of the soil آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ india-today.com [Error: unknown archive URL] India Today - March 1999
  8. Sukhbir - NDTV Music Profile
  9. https://web.archive.org/web/20040116032331/http://www.thehindu.com/thehindu/mp/2002/06/18/stories/2002061800250200.htm.  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)