سہ فریقی اتحاد (دوسری جنگ عظیم)
Appearance
سہ فریقی اتحاد پر دستخط | |
قسم | فوجی معاہدہ |
---|---|
دستخط | 27 ستمبر 1940 |
مقام | برلن, جرمنی |
دستخط کنندگان |
سہ فریقی اتحاد ، تین طاقتی اتحاد ، محوری اتحاد یا سہ فریقی معاہدہ 27 ستمبر 1940 کو برلن جرمنی میں ہوا اس معاہدہ نے دوسری جنگ عظیم میں محوری قوتون کو ایک الگ یونین میں متحد کیا. اس معاہدے میں دستخط کرنے والے نمائندے تھے: نازی جرمنی کے اڈولف ہٹلر ، فاسسٹ اٹلی کے وزیر خارجہ گلاٹسو چانو اور جاپانی سلطنت کے جرمنی میں سفیر سابرو كرس .