لمفاوی گومڑی
ظاہری ہیئت
(سیالہ عقدہ سے رجوع مکرر)
| انسانی جسم کے بغل (axilla) میں موجود سیالہ عقد کا شراکہ۔ | |||
| |||
سیالہ عقد (lymph nodes) اصل میں ایسے عقد (nodes) ہوتے ہیں کہ جو نظام سیالہ (lymphatic system) کی تشکیل میں بنیادی کردار رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ان عقد (واحد : عقدہ (node)) کو سیالتی اعضاء (lymphoid organs) میں شمار کیا جاتا ہے۔
| ویکی ذخائر پر لمفاوی گومڑی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
