مندرجات کا رخ کریں

نظام سیالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسان کے جسم میں پھیلا ہوا نظام سیالہ کا شراکہ۔
چند اہم الفاظ

سیالہ
سیالوی
سیالی
سیالتی
قنات
قنوات
شعریہ
شعریات
نسیج
انسجہ

lymph
lymphatic
fluidness
lymphoid
duct
ducts
capillary
capillaries
tissue
tissues

نظام سیالہ (lymphatic system) اصل میں حیوانات (بشمول انسانوں) کے اجسام میں پایا جانے والا ایک پیچیدہ شراکہ (network) ہوتا ہے جو سیالہ عقد (lymph nodes)، سیالہ قنوات (lymph ducts)، سیالوی انسجہ (lymphatic tissues)، سیالہ شعریات (lymph capillaries) اور سیالہ اوعیہ (lymph vessles) پر مشتمل ہوتا ہے؛ نظام سیالہ بنانے والے ان تمام اعضاء کو مجموعی طور پر سیالتی اعضاء (lymphoid organs) کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]