سید اقبال عظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید اقبال عظیم
پیدائش Missing required parameter 1=month! [[]](-مطاگرب ااگرسيط 1="نام مہینہ"-00)
میرٹھ، یوپی، بھارت
وفاتMissing required parameter 1=month! ، (-مطاگرب ااگرسيط 1="نام مہینہ"-00) (عمر  0 سال)خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
کراچی, سندھ, پاکستان
پیشہاردو شاعر
قومیتپاکستانی
نسلمہاجر
مادر علمیلکھنؤ یونیورسٹی، آگرہ یونیورسٹی

سید اقبال عظیم کی تاریخ پیدائش 8 جولائی 1913ءہے۔ وہ میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔

تعلیم[ترمیم]

عظیم نے لکھنؤ یونیورسٹی سے گریجویشن پڑھا تھا۔ انھوں نے آگرہ یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ۔

مشرقی پاکستان روانگی[ترمیم]

آزادی کے بعد عظیم ڈھاکہ منتقل ہوئے تھے اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے عملہ میں شامل ہوئے۔

مغربی پاکستان روانگی[ترمیم]

1970ء میں عظیم اس وقت کے مغربی پاکستان آ گئے۔ وہ اپنے انتقال تک کراچی میں ہی رہے۔

انتقال[ترمیم]

سید اقبال عظیم 22 ستمبر 2000ء کوکراچی میں انتقال کر گئے۔

تحقیقی کتابیں[ترمیم]

  • بنگال میں اردو
  • سات ستارے
  • مشرق کے نام

شعری مجموعے[ترمیم]

  • مضراب
  • قاب قوسین
  • مضراب ورباب
  • لب کشا
  • ماحصل
  • نادیدہ
  • چراغ آخر شب کے نام[1]

حوالہ جات[ترمیم]