مندرجات کا رخ کریں

سید خلیق ساجد بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا سید خالق احمد ساجد بخاری ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور مصنف تھے۔ "حقیقت ذاکر نائیک: ‏فکرى گمراهى کا تجزيه" ان کے قابل ذکر کام میں شامل ہیں۔

انہون نے جامعہ خیر مدارس ملتان سے تعلیم حاصل کی۔

بخاری 24 دسمبر 2019 کو انتقال کر گئے۔

تصانیف

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ‏بخارى، سيّد خليق ساجد (13 دسمبر، 2010)۔ "‏حقيقت ذاکر نائک :‏: ‏فکرى گمراهى کا تجزيه /‏"۔ ‏مکتبه مدنيّه،‏ – Google Books سے