مندرجات کا رخ کریں

سید محبوب رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید محبوب رضوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1911ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1979ء (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا سید محبوب رضوی (1911ء – 1979ء) ایک بھارتی عالم دین، مؤرخ اور صحافی تھے۔‌ آپ کا تعلق دیوبند کے ساداتِ رضویہ سے ہے۔‌ آپ نے دار العلوم دیوبند کی مبسوط تاریخ دو جلدوں میں رقم فرمائی۔‌[2]

تصانیف

[ترمیم]
  • تاریخ دار العلوم دیوبند
  • تاریخ دیوبند
  • تذکرہ سادات رضویہ
  • مکتوباتِ نبوی [3]

وفات

[ترمیم]

سید محبوب رضوی کی وفات 1979 میں ہوئی۔‌[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/138468095 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2025 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ ادارہ تحقیقاتِ اسلامی، دیوبند۔ ص 167-168
  3. سید محبوب رضوی۔ "مکتوبات نبوی"۔ Rekhta.org (بزبان Urdu)۔ تاج پبلشرز، دہلی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-03{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)