سید محمد تقی نقوی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آپ ایک شیعہ عالم دین ہیں اور تجربہ کار استاد جو عرصہ 25 سال سے دینی علوم کی تدریس جامعہ علمیہ کراچی میں فرما رہے ہیں۔ آپ فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔. آپ 21 مئی 1971ء کو پاکستان کے شہر ساھیوال میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد علامہ سید صفدر حسین نجفی پاکستان کے جید عالم دین تھے