سید ہاشم شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید ہاشم شاہ
ادیب
پیدائشی نامسیدمحمد ہاشم شاہ
قلمی نامسید ہاشم شاہ
ولادت1752ء جگدیو کلاں
ابتداامرتسر، انڈیا
وفات1843ء سیالکوٹ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفآٹھ
تصنیف اولدوہڑے
تصنیف آخرسوہنی مہینوال
معروف تصانیفدوہڑے ، سسی پنّوں، سوہنی مہینوال شیریں فرہاد، لیلی مجنوں ، ہیر رانجھا
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

سید محمد ہاشم شاہ پنجابی فارسی اردو اورہندی شاعر ہیں۔

ولادت[ترمیم]

سید ہاشم شاہ 1752ء جگدیو کلاں تحصیل اجنالہ امرتسر میں پیدا ہوئے” پنجابی شاعراں دا تذکرہ “ میں ولادت 1735ء میں ہوئی والد کا نام عبد اللہ قریشی تھا ۔

شاعری[ترمیم]

ان کی شاعری نے آج تک انہیں زندہ رکھا لازوال شاعری کی بدولت پنجابی ادب میں معرو ف ہیں نیہ حکیم تھے مہاراجا رنجیت سنگھ بیمار ہوا تو سید ہاشم شاہ کے علاج سے صحتیاب ہوا تو ایک گاؤں تھرپال تحصیل نارووال میں دیا ان کی اولاد آج بھی اسی جگہ موجود ہے۔

وفات[ترمیم]

سید محمد ہاشم شاہ کی وفات1843ء جبکہ ” پنجابی شاعراں دا تذکرہ “کے مطابق1861ء میں 64 سال کی عمر میں فوت ہوئے تھرپال ضلع نارووال میں مدفون ہیں۔

تصنیفات[ترمیم]

  • دوہڑے۔ یہ سب مشہور ہوئے،
  • سسی پنّوں * سوہنی مہینوال * شیریں ف رہاد،
  • لیلی مجنوں * ہیر رانجھا ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]