سیسل کیپنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیسل کیپنس
ذاتی معلومات
مکمل نامفرینک سیسل پرسیول کیپنز
پیدائش (1925-01-23) 23 جنوری 1925 (عمر 99 برس)
جارج ٹاؤن، برطانوی گیانا
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر10 (1958–1973)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 جولائی 2013ء

فرینک سیسل پرسیول کیپنز (پیدائش: 23 جنوری 1925ء) گیانا سے تعلق رکھنے والے سابق ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 1958ء اور 1973ء کے درمیان 10 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔[2] مجموعی طور پر انھوں نے 1953ء اور 1974ء کے درمیان 43 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی جن میں سے زیادہ تر جارج ٹاؤن، گیانا کے بوردا گراؤنڈ میں ہوئے۔ [3] وہ 1974ء میں امپائرنگ سے ریٹائر ہو گئے اور امریکہ چلے گئے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Umpire Cecil Kippins Unplugged"۔ Caribbean Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2013 
  2. "Cecil Kippins"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2013 
  3. "Cecil Kippins as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2022