سیم ہین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیم ہین
ذاتی معلومات
مکمل نامسیموئل رابرٹ ہین
پیدائش (1995-07-16) 16 جولائی 1995 (عمر 28 برس)
ہانگ کانگ
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013– تاحالواروکشائر (اسکواڈ نمبر. 16)
2017–2018میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
2021مانچسٹر اوریجنلز
2022فارچیون باریشال
2022ویلش فائر
2022/23برسبین ہیٹ
2023ٹرینٹ راکٹس
پہلا فرسٹ کلاس4 مئی 2014 واروکشائر  بمقابلہ  مڈل سیکس
پہلا لسٹ اے1 جون 2013 واروکشائر  بمقابلہ  ووسٹرشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 117 62 122
رنز بنائے 6,737 2,898 3,606
بیٹنگ اوسط 40.10 57.96 40.50
سنچریاں/ففٹیاں 17/36 10/16 1/26
ٹاپ اسکور 208 161* 112*
گیندیں کرائیں 43
وکٹیں 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 109/– 22/– 61/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 ستمبر 2023

سیموئل رابرٹ ہین (پیدائش 16 جولائی 1995ء ہانگ کانگ) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی ہے جو وارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے آف اسپن گیند کرتا ہے۔ [1] اس نے کاؤنٹی کے لیے 2013ء میں یارکشائر بینک 40 میں ورسیسٹر شائر کے خلاف ڈیبیو کیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Sam Hain"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2013 
  2. "Group A, Worcestershire v Warwickshire at Worcester, June 1, 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2013