سینتورینی
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| سینتورینی / تھیرا / Thera Σαντορίνη / Θήρα | |
|---|---|
| شہر | |
سینتورینی | |
| ملک | یونان |
| انتظامی علاقے | جنوبی ایجیئن |
| علاقائی اکائی | تھیرا |
| آبادی (2011)[1] | |
| • بلدیاتی اکائی | 14,005 |
| • آبادی | 1,857 |
| منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
| • گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
| پوسٹل کوڈ | 847 00, 847 02 |
| ایریا کوڈ | 22860 |
| گاڑی اندراج | EM |
| ویب سائٹ | www.thira.gr |
سینتورینی (Santorini) (یونانی: Σαντορίνη) قدیم یونانی اسلوب کے اعتبار سے تھیرا (Thera) اور سرکاری طور پر تھیرا (Thira) (یونانی: Θήρα) جنوبی بحیرہ ایجیئن میں یونان کی سرزمین سے تقریبا 200 کلومیٹر (120 میل) جنوب مشرقی میں واقع ایک جزیرہ ہے۔
یہ ایک دائرہ نما مجموعہ الجزائر میں سے سب سے بڑا جزیرہ ہے۔
تصاویر
[ترمیم]- فیرا
- فیرا
- پون چکی، سینتورینی
- قبل از تاریخ مقام، اکروتیری
- اوئیا
- اکروتیری
- سینتورینی کی سرخ شراب
- سینتورینی


بیرونی روابط
[ترمیم]- تھیرا فاؤنڈیشن
- سینتورینی
- سی ایس جیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ cgs.illinois.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- نیا کوائف نامہ
- آتش فشاںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ volcano.si.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- یو آر آئی
- آپ کی یونانی خبریںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ yourgreeknews.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ↑ "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی). Hellenic Statistical Authority.
زمرہ جات:
- Pages using infobox Greece place with unknown parameters
- سینتورینی
- بحیرہ روم کے جزائر
- جنوبی ایجیئن کی بلدیات
- یونان کے شراب علاقے
- تھیرا (علاقائی اکائی) کے آباد مقامات
- جنوبی ایجیئن کے جزائر
- یونان کی جغرافیائی تقسیم
- آتش فشاں جزائر
- یورپی جزائر
- یونان کے مجمع الجزائر
- یونان کے جزائر
- یورپ کے آتش فشاں
- یونان کے شہر
- فونیقی نوآبادیات
- یونانی اساطیر میں مقامات