سینٹ پیٹرکس ڈے
Appearance
جوبلی عجائب گھر اور کیتھولک کلچرل سینٹر میں موجود مقدس پیٹرک کا رنگ دار شیشہ
مالی میں 2014ء کو سینٹ پیٹرکس ڈے کے موقع پر عبد الکریم کمارا کے مجسمہ کو سبز رنگ میں کیا گیا تھا۔
سینٹ پیٹرکس ڈے مسیحیوں کا ایک مذہبی دن ہے۔ اس دن 17 مارچ آئرلینڈ میں قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے یہ دن مقدس پیٹرک کا یوم وفات ہے۔ سینٹ پیٹرک کی یاد میں یہ دن گذشتہ 257 سالوں سے منایا جاتا رہا ہے۔ آئرستانی مسیحیوں میں رواج ہے کہ اس دن ہر چیز ہری کردی جاتی ہے خصوصاً سبز رنگ کے ملبوسات نمایاں ہوتے ہیں۔ آئر لینڈ سمیت دنیا بھر میں یہ دن مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ 2016ء میں شگاگو کے دریا کو سینٹ پیٹرک کی یاد میں سبز رنگ میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سینٹ پیٹرکس ڈے؛ شکاگو کا دریا سبزرنگ میں تبدیل کر دیا گیا۔ جیو ٹی وی۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 اگست 2017ء
زمرہ جات:
- سینٹ پیٹرکس ڈے
- آئرش ثقافت
- آئرش لوک کہانیاں
- آئرلینڈ کے تہوار
- ایام مقدسین
- جمہوریہ آئرلینڈ میں عوامی تعطیلات
- ریاستہائے متحدہ میں عوامی تعطیلات
- قومی دن
- کینیڈا میں عوامی تعطیلات
- مارچ کی تقریبات
- مقدس پیٹرک
- میکسیکو میں عوامی تعطیلات
- آئرلینڈ میں 1783ء کی تاسیسات
- آئرلینڈ میں 1903ء کی تاسیسات
- کیتھولک مقدس ایام
- انگلیکان مقدسین
- پریڈ
- جمہوریہ آئرلینڈ میں موسم بہار کی تقریبات