سیول براڈکاسٹنگ سسٹم
Appearance
قیام | 1990 |
---|---|
صدر دفتر | سیول، جنوبی کوریا |
ویب سائٹ | یہاں کلک کریں |
سیول براڈکاسٹنگ سسٹم (انگریزی: Seoul Broadcasting System) نوبی کوریا کا ایک قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن براڈکاسٹر ہے۔ اس کا فلیگ شپ ٹیریسٹریل ٹیلی ویژن اسٹیشن ایس بی ایس ٹی وی ڈیجیٹل اور کیبل کے لیے چینل 6 کے طور پر نشر کرتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About SBS"۔ sbs.co.kr۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-15
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سیول براڈکاسٹنگ سسٹم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |