مندرجات کا رخ کریں

سیٹھی محلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محلہ
سیٹھی محلہ وسط ایشیائی طرز تعمیر کے گھروں کے لیے مشہور ہے
سیٹھی محلہ وسط ایشیائی طرز تعمیر کے گھروں کے لیے مشہور ہے
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
شہرپشاور

سیٹھی محلہ قدیم پشاور کے اندروں دیوار شہر کے مرکز میں ایک علاقہ ہے۔ محلہ میں سیٹھی خاندان کے سات مکانات موجود ہیں جو فن کا ایک اعلیٰ نمونہ ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]