آدیزئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آدیزئی
Adezai
یونین کونسل
آدیزئی is located in پاکستان
آدیزئی
آدیزئی
آدیزئی کا محل وقوع
متناسقات: 33°47′20.58″N 71°34′37.20″E / 33.7890500°N 71.5770000°E / 33.7890500; 71.5770000
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع پشاور
تحصیلضلع پشاور
حکومت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

آدیزئی اديزي

  • (انگریزی: Adezai) (پشتو زبان: آديزئي) ضلع پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک تاریخی گاؤں ہے۔آدیزئی (پشتو: آديزئي) پاکستان کے ضلع پشاور کا ایک قدیم گاؤں ہے۔ یہ پشاور شہر کے جنوب میں سڑک کے لگ بھگ 33 کلومیٹر (21 میل) میں واقع ہے اور آدیزئی یونین کونسل کا انتظامی مرکز ہے۔ این 55 روڈ جزوی طور پر اس کو شمال میں پشاور اور کوہاٹ کے راستے دارا آدم خیل سے جنوب میں جڑتا ہے اس گاؤں کی کل آبادی تقریباً 50 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے جو ایک بوڑھی عورت کے تین بیٹوں خلیل، ولی اور حبیب کے اولاد سے آباد ہے ۔ بعد میں گاؤں کو تینوں بھائیوں خلی زئی، ولی زئی اور حبیب زئی کے نام سے تقسیم کر دیا گیا
 گاؤں دو حصوں میں تقسیم ہے ایک حصہ وچہ غاڑہ (سوکھا حصہ) دوسرا لوندہ غاڑہ (گیلا حصہ) 

وچہ غاڑہ یعنی سوکھا حصہ میں ولی کی اولاد آباد ہیں جبکہ لوندہ غاڑہ یعنی گیلہ حصہ میں خلیل اور حبیب کی اولاد آباد ہیں آدیزئی میں پشتون آباد ہیں اور پشتون قبیلے خلیل مومند سے تعلق رکھتے ہیں آدیزئی قوم میں کچھ سرکردہ شخصیات نے بھی جنم لیاجیسے پشتو زبان کے علاقائی شاعر ڈی ایس پی اقبال مومند ، فضل شاہ مومند، امرو اللہ ژوندون، مقامی رہنما مسلم لیگ قائد اعظم کے صوبائی رہنما دلاور خان جے یو آئی کے ناظم عبد المالک.

  • اس گاؤں کے ذیلی شاخیں یعنی محلے درج ذیل ہیں
  • حبیب زئی
  • . آدم خیل
  • . سید خان خیل
  • مرگٹ خیل
  • خادو خیل
  • تازی خیل
  • محبت خیل
  • فتح خیل
  • عمر خیل
  • رامین خیل
  • جوگی خیل
  • بھرام خیل
  • مصری خیل
  • مرزا خیل
  • جلال خیل
  • بوڑا خیل
  • بابو خیل
  • مصری خیل
  • مغل خیل
  • دوسرے نسل کے آباد محلے پیران اور مولیان ہیں جو محبت خیل اور جلال خیل می ضم ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

DSP IQBAL MOMAND 1745389