شاذ (اصطلاح حدیث)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شاذ سے رجوع مکرر)

{{علم مصطلح الحدیث میں شاذسے مراد وہ حدیث ہے جس میں ایک ثقہ راوی اپنے سے اوثق راوی کی مخالفت کر رہا ہو یا بعض محدثین کے نزدیک مطلقاً ایسی زیادتی ہو جو دیگر ثقات نے بیان نہ کی ہو۔