شارلوٹنبرگ محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شارلوٹنبرگ محل
Schloss Charlottenburg
Charlottenburg Hohenzollern 2.jpg
Charlottenburg Palace, front view
شارلوٹنبرگ محل is located in برلن
شارلوٹنبرگ محل
Location within برلن میں
عمومی معلومات
معماری طرز بیروک، روکوکو
مقام شارلوتنبورگ، جرمنی
متناسقات 52°31′15″N 13°17′45″E / 52.5209°N 13.2957°E / 52.5209; 13.2957متناسقات: 52°31′15″N 13°17′45″E / 52.5209°N 13.2957°E / 52.5209; 13.2957
تعمیر شروع 1695
تکمیل 1713
ڈیزائن اور تعمیر
معمار جوہان آرنلڈ نیرنگ
ویب سائٹ
SPSG

شارلوٹنبرگ محل[1] ( جرمنی: Charlottenburg Palace) جرمنی کا ایک شاٹو ہے جو شارلوتنبورگ میں واقع ہے۔ [2]یہ برلن کا سب سے بڑا محل ہے۔[3]

تاریخ[ترمیم]

شارلوٹنبرگ محل میں فریڈرک اول شاہ پروشیا کا مجسمہ

شارلوٹنبرگ محل سن 1690 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل سوفی شارلٹ (فریڈرک اول شاہ پروشیا کی بیوی) کے لئے بنوایا گیا تھا تاکہ وہ موسم گرم وہاں گزار سکیں۔محل کے معمار کے ابتدائی منصوبے میں جوہان آرنلڈ نیرنگ اور مارٹن گرنبرگ شامل تھے،لیکن محل کی تعمیر نئے منصوبوں اور نئی سجاوٹ کے ساتھ 18ویں صدی تک جاری رہی۔اس طرح مسلسل تعمیر اور اضافی سجاوٹ کے ساتھ محل فن تعمیر کا ایک ٹھیک مرکب بن گیا۔ اس محل کو بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا،دوسری جنگِ عظیم میں سن 1943 میں محل پر براہ راست بم لگا جس سے آگ کے نتیجے میں پورا محل خاکستر ہوگیا۔محل کو سن 1950 میں دوبارہ اسی طرز پر تعمیر کیا گیا۔کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد محل اپنی پرانی شکل میں واپس آگیا۔

شارلوٹنبرگ محل کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محل کی اندرونی تصاویر دیکھیں
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Charlottenburg Palace"۔ 
  3. "Schloss Charlottenburg"۔ Berlin Tourismus Marketing۔ اصل سے جمع شدہ 2008-05-11 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-07-16۔ 
  4. انگریزی میں شارلوٹنبرگ محل کی تاریخ پڑھیں

بیرونی راوبط[ترمیم]