مندرجات کا رخ کریں

شاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاریہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: شارية)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام پیدائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 9ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ابراہیم بن مہدی   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  گلوکارہ،  غلام   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاریہ ( عربی: شارِية ، پیدائش c. البصرہ میں 815؛وفات c 870 عیسوی) ایک عباسی قائنہ (کنیز نغمہ گو دوشیزہ) تھیں، جنھیں الوثیق (r. 842-847) کے دربار میں ایک ممتاز مقام حاصل تھا۔

سیرت

[ترمیم]

شاریہ کی زندگی کا بنیادی ماخذ ابو الفراج اصفہانی کی دسویں صدی کی کتاب الآغانی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. al-Iṣfahīnī, Abu l-Faraj, Kitāb al-aghānī, Dār al-Fikr, 21 parts and Index in 9 vols., equivalent to the edition Kairo 1322/1905–5.