مندرجات کا رخ کریں

شاه زنده

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاه زنده
ملکازبکستان

آرامگاه شاه زنده، ازبکستان کے شہر سمرقند کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔[1]

تاریخ

[ترمیم]

شاہِ زندہ کا نام (جس کا مطلب ہے "زندہ بادشاہ") اس کے ساتھ جڑا ہوا ہے کہ یہاں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چچا زاد بھائی قثم بن عباس دفن ہوئے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]