شاہدرہ گاؤں
Appearance
شاہدرہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے قریب واقع ایک رہائشی علاقہ ہے۔ یہ ایوان صدر سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کی وجہ شہر اسلام آباد کی معروف قائد اعظم یونیورسٹی ہے جو شاہدرہ گاؤں کے قریب ہے۔