شاہد رضوان چاند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامور شاعر

شاہد رضوان چاند ولد چوہدری محمد بشیر مہوٹہ فتح پور میں 13 مارچ 1981ء کو پیدا ہوئے،

تعلیم[ترمیم]

ایم اے ایل ایل بی تک تعلیم حاصل کی

ملازمت[ترمیم]

معاشرے میں روایتی پولیس آفیسر بن کر رہنے کی بجائے محنتی جانفشا ں آفیسر بن کر محکمہ پولیس کا عوام میں مورال بلند کرنے اور اپنی زبان کی مٹھاس اور مظلوموں کی مدد کر کے پولیس اور عوام میں پیدا خلیج کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ضلع بھر برسوں پرانے قتل کے کیس اغوا برائے تاوان ڈکیتی کے ملزمان جو عرصہ دراز ٹریس نہیں ہو رہے شاہد رضوان نے ٹریس کیے ملزمان گرفتار ہوئے اس کی پیشہ وارانہ قابلیت پر آئی جی پنجاب کی طرف سے خصوصی انعامات اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا

تصانیف[ترمیم]

شاہد رضوان نے روایتی پولیس بن کر زندگی گزارنے کی بجائے اپنے اندرکے چھپی ہوئی خداداد شاعری کی صلاحیت پر بھی کام کیا ان کی دو تصنیفات پہلا شعری مجموعہ "ابھی تم لوٹ سکتے ہو" اور دوسرا شعری مجموعہ "زندگی اک اداس شام" شائع ہو چکیں ہیں شاہد رضوان چاند کی تصنیفات کی تقریب رونمائی سانول سنگت پاکستان اور پریس کلب چوک اعظم کے اشتراک سے میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے جناح ہال میں منعقد ہونے والے تیسرے تھل میلہ میں کی گئی