مہوٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم

مہوٹہ کلاں تھانہ جلال پور جٹاں صدر تحصیل و ضلع گجرات۔ چودھری امام دین مہوٹہ ان کی اولاد چک دس شمالی قدرت آباد تحصیل بھلوال، سرگودھا بھلوال روڈ Via اجنالہ واقع پزیر ہے اس میں ہے۔


  1. ضلع ڈیرہ غازی خان

تحصیل و ضلع ڈیرہ غازی خان میں تھانہ کوٹ چھٹا کی حدود میں موضع حیدر قریشی اور آلی والا میں دو بستیاں مہوٹوں کی واقع پزیر ہیں ۔

  1. ضلع فیصل آباد

تحصیل سمندری میں چک135میں دوگھر مہوٹوں کے ہیں ۔

  1. ضلع ٹوھ ٹیک سنگھ

کمالیہ شوگر مل کے پاس چک 268 گ ب مہوٹیانوالہ ہے ادھر کا UC ناظم دو تین کونسلر گاؤں کا نمبردار مہوٹہ ہے،


  1. ضلع ملتان

تحصیل ملتان میں نزد زکریا یونیورسٹی میں UC لطف آباد کی حدود میں بن بوسن روڈ پر تھانہ الیہ کی حدود میں ایک موضع عنایت پور مہوٹہ ہے ادھر 10,8ہزار مہوٹوں کی آبادی ہے۔ یہ لوگ مسک کا لقب استعمال کرتے ہیں۔

  1. ڈیرہ اسماعیل خان (سرحد)

تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں یکہ میں مہوٹوں کے کافی گھر ہیں

  1. ضلع بھکر

دریا خان شہر میں 30 , 25 گھر مہوٹوں کے ہیں۔

  1. ضلع حیدرآباد

حیدرآباد شہر میں بھی اس قوم کے افراد آباد ہيں،