شبانہ اختر
Appearance
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
خواتین اتھلیٹ | ||
نمائندگی پاکستان | ||
جنوب ایشیائی کھیل | ||
1995 مدراس | لانگ جمپ |
شبانہ اختر 5 اپریل 1972 کو پاکستان میں پیداہونے والی ایک اولمپک اتھلیٹ ہیں۔ [1] [2]وہ بین الاقوامی اولمپک اتھلیٹ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں۔اتھلیٹکس میں انھوں نے لانگ اور شارٹ جمپ کا شعبہ چنا۔ شبانہ اختر اس وقت اولمپکس میں حصہ لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں جب انھوں نے 1996 کے اولمپکس میں خواتین کے لمبے جمپ میں حصہ لیا تھا۔ [3] [4]
وہ 42 مرتبہ پاکستان کی قومی چیمپئن رہیں، انھوں نے 1989–1998 تک 100 میٹر اور 200 میٹر ڈیشز جیتا تھا اور 1992–1998 سے 400 میٹر ، لمباجمپ ، اونچی جمپ ، 4 × 100 میٹر ریلے اور 4x400 ریلے مقابلے بھی جیتے۔ [5]
ٹورنامنٹس
[ترمیم]شبانہ اختر نے اپنے کیرئیر میں متعدد فتوھات حاصل کیں اور بہت سے ٹورنامنٹس میں حصہ لیا۔ انھوں نے مندرجہ ذیل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی:
- عالمی چیمپین شپ : 1993 اور 1995
- جنوب ایشیائی کھیل : 1989 ، 1991 ، 1993 ، 1995
- خواتین کے اسلامی کھیل : 1993 ، 1997۔
- خواتین کے بین الاقوامی کھیل 1998، 2001
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Akhtar's profile آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iaaf.org (Error: unknown archive URL) from the IAAF; retrieved 2011-01-24
- ↑ Akhtar's bio from sports-reference.com; retrieved 2011-01-24
- ↑ Pakistan's female athlete hopes to uphold Olympic spirit[مردہ ربط], published sometime in 2008; retrieved in 2011-01-24.
- ↑ "First female competitors at the Olympics by country"۔ Olympedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020
- ↑ Akhtar's entry آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL) from the 1998 پاکستان اسپورٹس بورڈ awards; retrieved 2011-01-24.