Bijnori87212hjded.jpg
شجرہ جامع زیدیہ ، اس حوالے سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے معروف ضلع ننکانہ صاحب کے تاریخی قصبہ منڈی واربرٹن میں امام زید شہید کی اولاد خاندان اہل بیت موجود ہیں، جن کے پاس امام زید بن علی کے پڑپوتے حضرت امام طالب الحق کے بیٹے حضرت امام علی شجری کے ہاتھ کا لکھا قلمی نسخہ شجرۃ جامع اہل بیت موجود ہے، جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں، یہ خاندان خود کو زیدی بجنوری کہلاتا ہے، امام احمد رضا خان بریلوی نے بھی ان کے خاندان کے بزرگوں کے ہاتھ پر بیعت کی تھی، جبکہ حضرت مجدد الف ثانی کے ہاتھ کے قلمی نسخہ جات اور سندیں موجود ہیں، اس وقت خاندان سادات اہل بیت زیدیہ کے خانوادے شاہ فیصل بجنوری حیات ہیں ۔