شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں
Counties of Northern Ireland
Northern Ireland - Counties.png
زمرہ انتظامی اکائی
مقام شمالی آئرلینڈ
تعداد چھ
آبادی 61,170 (کاؤنٹی فیرمانہ) – 618,108 (کاؤنٹی انٹریم)
رقبہ 1,176 مربع میل (3,050 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ارماہ) - 3,263 مربع میل (8,450 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ٹائرون)
حکومت کاؤنٹی حکومت
ذیلی تقسیمات شہر، ٹاؤن، گاؤں، ٹاؤن لینڈز، لینڈفارمز، بارونیز

شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں (Counties of Northern Ireland) شمالی آئرلینڈ کی 1921ء سے 1972ء تک بنیادی مقامی حکومت تقسیم تھیں۔ 1972ء میں ان سرکاری حیثیت کو ختم کر دیا گیا اور چھببیس وحدانی اکاَئیاں بنا دی گئیں۔[1]

کاؤنٹیاں[ترمیم]

کاؤنٹی کاؤنٹی ٹاؤن قیام اول[2] آبادی (2011) نوٹس
کاؤنٹی انٹریم انٹریم ابتدائی چودہویں صدی 618,108 [3][2]
کاؤنٹی ارماہ آرماہ 1584 174,792
کاؤنٹی ڈاؤن ڈاونپیٹرک ابتدائی چودہویں صدی 531,665 [3][2]
کاؤنٹی فیرمانہ انیسکیلن 1584 61,170 [4]
کاؤنٹی لنڈنڈیری کولرین 1613 247,132 [5][6][7]) [8]
کاؤنٹی ٹائرون اوما 1584 177,986 [9]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]