مملکت متحدہ کی کاؤنٹیاں (Counties of the United Kingdom) مملکت متحدہ کی ذیلی قومی تقسیم ہیں جو انتظامی، جغرافیائی اور سیاسی حد بندی کے مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ انگلستان میں قرون وسطی سے ہی کاؤنٹیاں مقامی حکومت کی ایک اکائی کے طور پر قائم ہو گئی تھیں۔[1]سترہویں صدی تک ویلز، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ بھی کاؤنٹیوں میں منقسم ہو گئے۔
1 یورپ سے باہرعلاقے اسکا حصہ ہیں 2 مکمل طور پر کے مغربی ایشیاء میں, لیکن ثقافتی، سیاسی اور تاریخی وجوہات کی بنا پر یورپی سمجھا جاتا ہے۔ 3 جزوی طور پر یا مکمل طور پر ایشیاء میں 4 جزوی طور پر تسلیم شدہ