ہسپانیہ اور اس کی خود مختار کمیونٹیز پچاس صوبوں (ہسپانوی: provincias، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [pɾoˈβinθjas]; واحد provincia) میں تقسیم ہیں۔