صوبہ غرناطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غرناطہ
Granada
صوبہ
غرناطہGranada کا پرچم
پرچم
غرناطہGranada کا قومی نشان
قومی نشان
نقشہ ہسپانیہ غرناطہGranada اجاگر
نقشہ ہسپانیہ غرناطہ
Granada اجاگر
خود مختار برادری اندلوسیا
دارالحکومت غرناطہ
حکومت
 • صدر Sebastián Pérez Ortiz (پیپلز پارٹی)
رقبہ
 • کل 12,531 کلو میٹر2 (4,838 مربع میل)
رقبہ درجہ درجہ پندرہواں
آبادی (2010)
 • کل 918,072
 • درجہ درجہ سترہواں
 • کثافت 73/کلو میٹر2 (190/مربع میل)
نام آبادی انگریزی: Granadin
ہسپانوی: Granadino
سرکاری زبان(زبانیں) ہسپانوی
ویب سائٹ dipgra.es

صوبہ غرناطہ (Province of Granada) جنوبی ہسپانیہ میں اندلوسیا مشرقی حصے میں ایک صوبہ ہے۔ اس کا دارالحکومت غرناطہ شہر ہے۔ اس کا رقبہ 12،635 مربع کلومیٹر (4،878 مربع میل) ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]